ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 26, 2024 9:42 PM

printer

عالمی صحت تنظیم نے MPOX کے مہلک پھیلاؤ کو روکنے کیلئے چھ مہینے کے ایک عالمی جامع اور جوابدہی منصوبے کا آغاز کیا ہے

عالمی صحت تنظیم نے MPOX کے مہلک پھیلاؤ کو روکنے کیلئے چھ مہینے کے ایک عالمی جامع اور جوابدہی منصوبے کا آغاز کیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد، مربوط عالمی علاقائی اور قومی کوششوں کے ذریعے MPOX وبا کی ایک سے دوسرے شخص میں منتقلی کو روکنا ہے۔ ستمبر 2024 سے فروری 2025 تک اِس منصوبے میں منتقلی کے سلسلے کو ختم کرنے کیلئے زیادہ خطرے سے دوچار لوگوں کیلئے جامع ٹیکہ کاری کی کوششیں شامل ہیں۔ اس کیلئے 135 ملین امریکی ڈالر کی فنڈنگ کی گئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں