ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 7, 2024 9:34 PM

printer

عالمی شطرنج چمپئن شپ میں بھارت کے گرینڈ ماسٹر Dommaraju Gukesh اور چین کے Ding Liren کے درمیان دسواں گیم بھی ڈرا پر ختم ہوا

عالمی شطرنج چمپئن شپ میں آج سنگاپور میں بھارت کے گرینڈ ماسٹر Dommaraju Gukesh اور دفاعی چمپئن چین کے Ding Liren کے درمیان 10 واں کھیل برابری پر ختم ہوگیا۔ اِن دونوں کے درمیان مسلسل ساتواں اور اِس میچ کا آٹھواں گیم draw ہوا ہے اور Liren اور Gukesh دونوں کے پانچ پانچ پوائنٹس ہیں۔ 25 لاکھ امریکی ڈالر کی انعامی رقم والی اِس چمپئن شپ کیلئے دونوں کھلاڑیوں کو ابھی چار کلاسیکی گیم کھیلنا باقی ہیں۔ اِس میچ میں 32 سالہ Liren نے افتتاحی کھیل جبکہ اٹھارہ سالہ گوکیش نے تیسرا گیم جیتا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں