ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

عالمی تیلگو کانفرنس آج آندھرا پردیش کے راجا مہندراورم میں واقع گوداوری گلوبل یونیورسٹی میں شروع ہوگی۔

عالمی تیلگو کانفرنس آج آندھرا پردیش کے راجا مہندراورم میں واقع گوداوری گلوبل یونیورسٹی میں شروع ہوگی۔ اس دو روزہ تقریب میں معروف تیلگو قلمکار، ادبی شخصیتیں سابق نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیٹڈو، سابق چیف جسٹس NV Ramana دونوں تیلگو ریاستوں کے گورنر صاحبان، مرکزی اور صوبائی وزراء پارلیمنٹ، فنکار اور اداکار شرکت کریں گے۔

یہ پروگرام تیلگو زبان و ادب، اور ثقافتی ورثے کے جشن کے طور پر منعقد کیا جائے گا۔ یہ عالمی کانفرنس شعری نشست، مقابلے اور دیگر ثقافتی سرگرمیوں پر مبنی ہوگا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں