September 3, 2024 2:56 PM

printer

عالمی بینک نے موجودہ مالی برس کے لیے بھارت کی مجموعی گھریلو پیداوارجی ڈی پی کی شرح ترقی میں اضافہ اور اسے 7 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے

عالمی بینک نے موجودہ مالی برس 2024-25 کے لیے بھارت کی مجموعی گھریلو پیداوارGDP کی شرح ترقی میں اضافہ اور اسے 7 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ اِس سے پہلے عالمی بینک نے بھارت کی شرح ترقی کے چھ اعشاریہ چھ فیصد رہنے کی پیش گوئی کی تھی۔ بین الاقوامی مالیاتی ادارے نے کہا ہے کہ ملک کی اقتصادی ترقی، نجی صرفہ اور سرمایہ کاری جیسے کلیدی عوامل کے سبب درمیانی مدت کے دوران مستحکم اور مضبوط رہے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں