صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتی کے 813 ویں عرس مبارک کی تقریبات شروع ہونے میں چند ہی دن باقی رہ گئے ہیں، اقلیتی امور کی وزارت کی جانب سے ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق اجمیر میں درگاہ خواجہ غریب نواز میں کل روایتی پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوگی۔
صوفی بزرگوں کا یومِ وفات عرس کے طور پر ان کی درگاہ کے احاطے میں منایا جاتا ہے۔