صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹیو حکم پر دستخط کرکے انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کونسل سے امریکہ کو الگ کرلیا ہے اور اقوام متحدہ کے اِس ادارے کو فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے مستقبل میں رقم فراہم کرنے پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔ انہوں نے امریکہ کو یہ ہدایت بھی دی ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی تعلیم، سائنس اور ثقافتی تنظیم یونیسکو میں بھی امریکہ کی شمولیت کا جائزہ لیا جائے۔
Site Admin | February 5, 2025 2:56 PM
صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کونسل سے امریکہ کو الگ کرلیا ہے
