ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 17, 2024 2:58 PM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی مدتِ کار کے پہلے برس کی 75 اہم تقاریر پر مشتمل کتاب ”Wings to our Hopes-Volume-1“ کا کل نئی دلّی میں اجرا کیا جائے گا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی مدتِ کار کے پہلے برس کی 75 اہم تقاریر پر مشتمل کتاب ”Wings to our Hopes-Volume-1“ کا کل نئی دلّی میں اجرا کیا جائے گا۔ زراعت کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان، اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو کی موجودگی میں اِس e-book کا اجرا کریں گے۔ پبلی کیشن ڈویژن نے اِس کتاب کی اشاعت کی ہے اور اِس کا ہندی اور انگریزی میں اجرا کیا جائے گا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں