ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 12, 2024 2:53 PM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کل سے9 اکتوبر تک تین ملکوں الجزائر، موریطانیہ اور ملاوی کا دورہ کریں گی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کل سے9  اکتوبر تک تین ملکوں الجزائر، موریطانیہ اور ملاوی کا دورہ کریں گی۔ صدر جمہوریہ کا تین افریقی ملکوں کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ یہ تاریخی دورہ G20 کی بھارت کی صدارت کے دوران افریقی یونین کو G20 کا مستقل رکن بنائے جانے کے ایک سال بعد ہو رہا ہے۔ ہفتے بھر کے اپنے دورے کے دوران صدر جمہوریہ دو طرفہ میٹنگوں کے علاوہ بھارتی برادری کے ساتھ بات چیت کریں گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں