August 16, 2024 9:42 AM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے 78 ویں یومِ آزادی کے موقع پر کَل شام راشٹرپتی بھون میں ایٹھ ہوم  استقبالیے کا اہتمام کیا۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے 78 ویں یومِ آزادی کے موقع پر کَل شام راشٹرپتی بھون میں ایٹھ ہوم  استقبالیے کا اہتمام کیا۔ اِس موقع پر نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ، وزیر اعظم نریندر مودی، سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند، لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا اور بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ بھی موجود تھے۔

اِس کے علاوہ اِس تقریب میں راج ناتھ سنگھ،جے پی نڈا، ڈاکٹر ایس جے شنکر، اشونی ویشنو، پیوش گوئل اور شیوراج سنگھ چوہان سمیت مرکزی وزیروں اور دیگر ممتاز شخصیات نے بھی شرکت کی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں