صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے 78 ویں یومِ آزادی کے موقع پر آج شام راشٹرپتی بھون میں ایک استقبالیے کا اہتمام کیا۔ اِس موقع پر نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ، وزیر اعظم نریندر مودی، سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند، لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا اور بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ بھی موجود تھے۔
اِس کے علاوہ اِس تقریب میں راج ناتھ سنگھ، جے پی نڈا، ڈاکٹر ایس جے شنکر، اشونی ویشنو، پیوش گوئل اور شیوراج سنگھ چوہان سمیت مرکزی وزیروں اور دیگر ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔
Site Admin | August 15, 2024 9:43 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے 78 ویں یومِ آزادی کے موقع پر آج شام راشٹرپتی بھون میں ایک استقبالیے کا اہتمام کیا
