ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 23, 2024 9:35 PM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے گروتیغ بہادر جی کے شہیدی دِوَس کے موقع پر اُنھیں خراجِ عقیدت پیش کیا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے گروتیغ بہادر جی کے شہیدی دِوَس کے موقع پر اُنھیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اپنے پیغام میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ گروتیغ بہادر جی نے اپنی زندگی انسانیت اور مذہب کیلئے وقف کردی۔ انھوں نے کہا کہ وہ ایک عظیم روحانی رہنما اور ایک سچے محب وطن تھے جنھوں نے محبت اور اتحاد کو فروغ دیا اور سچائی اور انصاف کی خاطر جستجو کرنے کیلئے لوگوں کی حوصلہ افزائی کی۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے لوگوں سے کہا کہ وہ گروتیغ بہادر جی کی تعلیمات پر عمل کریں اور اپنی زندگیوں میں اُن کے نظریات کو شامل کریں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں