صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے خواتین پر زور دیا ہے کہ وہ بڑے خواب دیکھیں اور اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے ہمت، طاقت اور صلاحیت پیدا کریں۔ صدر جمہوریہ بینگلورو میں آرٹ آف لیوینگ انٹرنیشنل سینٹر کے ذریعے منعقد دسویں بین الاقوامی خواتین کانفرنس کے مندوبین سے خطاب کر رہی تھیں۔
صدر جمہوریہ نے کہا کہ ذہنی صحت ایک بامقصد زندگی گزارنے کے لیے ہر عورت کے لیے نہایت ضروری ہے۔
صدر جمہوریہ نے کہا کہ ہر انسان کو ہمدردی، محبت اور یکجہتی جیسی انسانی اقدار کو فروغ دینے کے لیے شعوری طور پر اور محنت کرنی چاہیے۔
Site Admin | February 14, 2025 9:53 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ خواب دیکھنے اسے حقیقت کی شکل دینے اور اپنا تعاون پیش کرنے کے لیے ملک کی خواتین کی طاقت میں اضافہ ہو رہا ہے
