ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کل نئی دلّی کے تاریخی وِجے چوک پر 76 ویں یومِ جمہوریہ تقریبات کے اختتام کے لیے منعقدہ Beating Retreat تقریب کے دوران بہترین دھنیں بجانے والے سبھی بینڈس کی تعریف کی ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کل نئی دلّی کے تاریخی وِجے چوک پر 76 ویں یومِ جمہوریہ تقریبات کے اختتام کے لیے منعقدہ Beating Retreat تقریب کے دوران بہترین دھنیں بجانے والے سبھی بینڈس کی تعریف کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ آئین کے 75 سال پورے ہونے اور ایک پیڑ ماں کے نام کی تھیِم کے ساتھ ساتھ  Chakra Vyuh اور Makar Vyuh کی دھنوں کے لیے تمام بینڈس کی کارکردگی شاندار رہی۔ صدر جمہوریہ نے مزید کہا کہ بھارت کی گوناگوں ثقافت کو اُجاگر کرنے والی یہ تقریب مسلح افواج کی بہادری اور قربانی کو شاندار خراجِ تحسین رہی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں