صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے پیرس اولمپکس 2024 میں بھارتیہ ہاکی ٹیم کو کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔
ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ ٹیم نے بھارت کو فخر محسوس کرنے کا موقع فراہم کیا ہے اور بھارتیہ ہاکی کو جلا بخشی ہے۔ ٹیم نے جس مستقل مزاجی، مہارت، تال میل اور مقابلے کے جذبے کا مظاہرہ کیا ہے، وہ ملک کے نوجوانوں کیلئے ایک مثال ہے۔
Site Admin | August 8, 2024 9:51 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے پیرس اولمپکس 2024 میں بھارتیہ ہاکی ٹیم کو کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے
