ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 17, 2024 10:09 AM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے موریطانیہ کے اپنے ہم منصب محمد ولد غزوانی کے ساتھ بات چیت کی دونوں ملکوں کے درمیان چار مفاہمت ناموں پر دستخط کیے گئے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کَل موریطانیہ کے اپنے ہم منصب محمد ولد غزوانی کے ساتھ باہمی میٹنگ کی۔ محترمہ دروپدی مرمو نے وفد کی سطح کی بات چیت میں حصہ لیا۔ باہمی تعلقات کو مستحکم کرنے کے لیے دونوں ملکوں کے درمیان مفاہت کے چار اقرار ناموں پر دستخط کیے گئے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے اِس مہینے کی 19 تاریخ تک ملاوی کے تین روزہ دورے پر رہیں گی۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کا ملاوی کی قیادت کے ساتھ باہمی میٹنگیں کرنے اور بھارتی برادری سے ملاقات کا بھی پروگرام ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں