ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 19, 2024 9:40 PM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے مسلح افواج اور بھارتی ساحلی گارڈ کے موجودہ اور ریٹائرڈ اہلکاروں کو امتیازی خدمات کے 94 ایوارڈ پیش کئے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج مسلح افواج اور بھارتی ساحلی گارڈ کے اہلکاروں اور ریٹائرڈ افسروں کو امتیازی خدمات کے 94 ایوارڈ پیش کیے۔ انھوں نے 31 پرم وشسٹ سیوا میڈل، 4 اُتم یودھ سیوا میڈل، Ati وشسٹ سیوا میڈل کیلئے دو Bar اور 57 اَتی وشسٹ سیوا میڈل عطا کیے۔ صدر جمہوریہ نے آج نئی دلّی کے راشٹرپتی بھون میں دفاعی Investiture تقریب 2024 مرحلہئ دوئم میں یہ ایوارڈ پیش کیے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں