ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 30, 2024 3:39 PM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے سنتھال جدو جہد کے سبھی امر سپوتوں کو خراج عقیدت پیش کیا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے Hool Diwas پر سنتھال جدو جہد کے سبھی امر سپوتوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ پر صدر جمہوریہ نے کہا کہ Sido-Kanhu، Chand-Bhairav اور Phoolo-Jhano جیسے سورماؤں کی قربانی کی داستان کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا جنہوں نے نا انصافی کے خلاف تاریخی جنگ لڑی تھی۔ محترمہ دروپدی مرمو نے کہا کہ اِن انقلاب پسند سورماؤں کے نظریات سے سبھی ہموطنوں کو تحریک ملتی رہے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں