صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے بنگلورو میں NIMHANS کی گولڈن جبلی تقریب میں شرکت کی۔ اِس موقع پر وہ نفسیاتی علاج کے ایک نئے بلاک، مرکزی لیباریٹری کمپلیکس اور ہوسٹل عمارت کا افتتاح کیا۔ بعد میں وہ شمالی کرناٹک کے بیلاگاوی شہر میں ایک جدید ترین کینسر اسپتال کا بھی افتتاح کریں گی۔
Site Admin | January 3, 2025 3:12 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے بنگلورو میں دماغی صحت اور اعصابی علوم کے قومی ادارے کی گولڈن جبلی تقریبات میں شرکت کی
