ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 30, 2024 9:42 PM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے انڈین پولیس سروس آئی پی ایس 2023 کے تربیت یافتہ بیچ کے ایک گروپ سے خطاب کیا،

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے انڈین پولیس سروس آئی پی ایس 2023 کے تربیت یافتہ بیچ کے ایک گروپ سے خطاب کیا، جنہیں صدر جمہوریہ نے راشٹرپتی بھون میں بلایا تھا۔ صدر جمہوریہ نے کہا کہ امن وقانون نہ صرف حکمرانی کیلئے ضروری ہے، بلکہ جدید ریاست کی یہ ایک اہم بنیاد بھی ہے۔ صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ ملک میں اقتصادی نمو اور سماجی ترقی تبھی ممکن ہے، جب قانون کی بالادستی ہو۔ صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ امن و قانون اور شہریوں کے تحفظ کے حقوق کو یقینی بنائے بغیر ترقی بے معنی ہو جاتی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں