صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے راشٹرپتی بھون میں آج صبح نئے انداز میں گارڈ کی تبدیلی کی تقریب کے افتتاحی شو کا مشاہدہ کیا۔ یہ تقریب 22 فروری ہفتے کے روز سے بڑی تعداد میں آنے والے لوگوں کیلئے کھلی رہے گی، جس میں لوگ راشٹرپتی بھون کے عکس والے اسٹیج پر ایک متحرک ویزوَل اور موسیقی کی پرفارمینس کا مشاہدہ کرسکیں گے۔ یہاں آنے کے خواہشمند افراد rashtrapatibhavan.gov.in پورٹل پر جاکر اپنی نشستیں بک کرسکتے ہیں۔×
Site Admin | February 16, 2025 4:11 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج صبح راشٹرپتی بھون میں نئے انداز میں گارڈ کی تبدیلی کی تقریب کے افتتاحی شو کا مشاہدہ کیا۔
