August 22, 2024 3:07 PM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے راشٹرپتی بھون میں راشٹریہ وگیان پرسکار دو ہزار چوبیس عطا کئے ہیں۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج راشٹرپتی بھون میں معروف اور سرکردہ سائنسدانوں کو راشٹریہ وگیان پُرسکار 2024 عطا کئے۔ پروفیسر گووند راجن پَدما نابھن کو صدر جمہوریہ کی جانب سے وگیان رَتن 2024 سے سرفراز کیا گیا۔

        ڈاکٹر آنند درھماکرشنن کو زرعی سائنس کے شعبے میں وگیان شری ایوارڈ سے نواز گیا ہے۔

        ممبئی کے  Bhabha Atomic Research Centre  کے ڈاکٹر  Avesh کمار تیارگی کو ایٹمی توانائی کے شعبے میں وِگیان شری ایوارڈ دیا گیا ہے۔

        پُنے کے سائنسی تعلیم وتحقیق کے بھارتی انسٹی ٹیوٹ سے پروفیسر جینت بھال چندر Udgaonkar حیاتیاتی سائنس کیلئے وگیان شری دیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں