صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج دو پہر نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں ’نئی دلی عالمی کتاب میلہ 2025‘ کا افتتاح کیا۔ اس سال کے میلے کا موضوع ہے: ’ہم بھارت کے لوگ‘ جس میں بھارت کی جمہوریت کے 75 سال کو منایا جارہا ہے۔ اس سال کے 9 روزہ میلے میں روس توجہ کا ملک ہے۔ فرانس، ارجنٹینا کولمبیا، ابوظبی اور قطر سمیت 50 سے زیادہ ممالک اس میں حصہ لے رہے ہیں۔ تقریبا 2 ہزار سے زیادہ ناشرین اور ایک ہزار مقررین بھی نئی دلّی کے اس عالمی کتاب میلے میں شرکت کررہے ہیں۔
Site Admin | February 1, 2025 3:58 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج دو پہر نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں ’نئی دلی عالمی کتاب میلہ 2025‘ کا افتتاح کیا۔
