صدر جمہوریہ دورپدی مرمو تین افریقی ملکوں کے اپنے دورے کے دوسرے مرحلے میں الجئیرس سے موری تانیا کے لئے روانہ ہوگئیں۔صدر جمہوریہ کو الیجیریا میں شاندار الوداعیہ دیا گیا۔ انہیں عوامی جمہوریہ الجیریا کے وزیر اعظم Nadir Larbaoul اور دیگر اعلیٰ حکام نے انہیں الوداع کہا۔ موریتانیا کے ایک روزہ دورے کے دوران صدر جمہوریہ موری تانیا کی قیادت اور بھارتی برادری کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں کریں گی۔
Site Admin | October 16, 2024 2:58 PM | President