ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 12, 2025 10:18 PM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے لوہری کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے لوہری کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے آئندہ منگل کو منائے جانے والے مکر سنکرانتی، پونگل اور ماگھ بیہو تہواروں کیلئے بھی نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ صدر جمہوریہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ تہوار ملک کے   مالا مال ثقافتی ورثے کی علامت ہیں اور لوگوں کی زندگی میں امنگوں اور خوشیوں کا باعث ہیں۔ نائب صدر جمہوریہ نے اجاگر کیا کہ فصلوں کی کٹائی کے موسم کا یہ تہوار ملک کی قدیم روایت کی نمائندگی کرتا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں