ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 31, 2024 3:43 PM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے آج نئی دلّی میں پٹیل چوک پر سردار ولبھ بھائی پٹیل کے مجسمے پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے آج نئی دلّی میں پٹیل چوک پر سردار ولبھ بھائی پٹیل کے مجسمے پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔ اِس موقع پر صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ سردار پٹیل ایک عظیم مجاہد اور ملک کے سرکردہ معمار تھے۔

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا کہ سردار پٹیل کا مضبوط اور متحد بھارت کا ویژن لوگوں کو بھائی چارے کو پروان چڑھانے کی تحریک دیتا ہے۔ راشٹریہ ایکتا دِوس کے موقع پر نائب صدرِ جمہوریہ نے سبھی سے اِس بات پر زور دیا کہ وہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کی اتحاد کی وراثت کو قائم رکھیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں