ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 9, 2024 9:34 PM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو انسانی حقوق کے دن کے موقع پر کَل نئی دلّی میں انسانی حقوق کے قومی کمیشن کے ذریعے منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کریں گی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو انسانی حقوق کے دن کے موقع پر کَل نئی دلّی میں انسانی حقوق کے قومی کمیشن کے ذریعے منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کریں گی۔ انسانی حقوق کا دن ہر سال 10 دسمبر کو منایا جاتا ہے۔ اِس سال کیلئے موضوع ہے ”ہمارے حقوق، ہمارا مستقبل، اِسی وقت“ یہ موضوع اِس بات پر زور دیتا ہے کہ انسانی حقوق نہ صرف تحریکی ہیں بلکہ ایک بہتر مستقبل وضع کرنے کیلئے افراد اور کمیونٹی کو بااختیار بنانے کا ایک عملی وسیلہ بھی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں