ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 3, 2024 11:02 AM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اس ماہ کی 5 سے 10 تاریخ تک فجی  ، نیوزلینڈ اورٹیمور۔لیسٹے کے اپنے سرکاری دورے پر رہیں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اس ماہ کی 5 سے 10 تاریخ تک فجی  ، نیوزلینڈ اورٹیمور۔لیسٹے کے اپنے سرکاری دورے پر رہیں گی۔ کلی نئی دلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مشرقی امور کے سیکریٹری جے دیپ مجمدار نے کہا کہ کسی بھارتی صدر کا یہ Fiji اور Timor Leste کا پہلا دورہ ہوگا۔ انھوں نے مزید کہا کہ جب سے وزیراعظم نریندر مودی نے مشرق نواز پالیسی کا آغاز کیا ہے جنوب مشرقی ایشیا اور بحرالکاہل کے ممالک بھارت کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں انھوں نے کہا کہ یہ تینوں ممالک مشرق نواز پالیسی کے تحت آتے ہیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں