ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 5, 2024 9:54 AM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلی میں پہلے ایشیائی بودھ اجلاس میں شرکت کریں گی

 

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، آج نئی دلّی میں پہلی ایشیائی بدھسٹ سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گی۔ یہ دو روزہ سربراہ کانفرنس آج شروع ہو رہی ہے، جس میں بودھ ازم کے مالا مال وراثت کا جشن منایا جائے گا۔ اس میں پورے خطے کے Sangha رہنما اسکالرس اور Practitioners حصہ لیں گے۔ بودھ کمیونٹی کو درپیش عصری چیلنجوں سے نمٹتے ہوئے سربراہ کانفرنس کا مقصد مذاکرات اور مفاہمت کو تقویت دینا ہے۔ ثقافت کی وزارت بین الاقوامی بدھسٹ کنفیڈریشن IBC کے اشتراک سے اس سربراہ کانفرنس کا اہتمام کر رہی ہے تاکہ  ایک قدیم روایت بودھ ازم کی عزت افزائی کی جاسکے، جو نہ صرف اپنی سرحدوں کے اندر پھلی پھولی بلکہ مختلف ملکوں میں بھی پھیلی۔ اس سربراہ کانفرنس کا موضوع ہے،

”بودھ دھمّا کے رول کو مستحکم کرنا“

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں