صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف آیوروید اے آئی آئی اے کا دورہ کریں گی۔ وہ آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف آیوروید کے آٹھویں یوم تاسیس کی تقریبات میں لوگوں سے خطاب کریں گی۔
Site Admin | October 9, 2024 9:57 AM

رازداری کی پالیسی | کاپی رائٹ © 2025 نیوز آن ایئر۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں
آخری تازہ کاری: 18th Jan 2025 | زائرین: 1480625