September 4, 2024 10:19 AM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج مہاراشٹر کے لاتور ضلعے میں اُدگیر کے مقام پر وِشوشانتی بدھ وہار کا افتتاح کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج مہاراشٹر کے لاتور ضلعے میں Udgir  کے مقام پر وشو شانتی بدھ وہار کا افتتاح کریں گی۔ گورنر سی پی رادھا کرشنن، وزیراعلیٰ ایک ناتھ شندے، مرکزی وزیر رام داس اٹھاؤلے اور نائب وزراء اعلیٰ دیویندر فڈنویس اور اجیت پوار اس موقع پر موجود ہوں گے۔

صدر جمہوریہ، Udayagiri کالج گراؤنڈس میں “Shasan Aplya Dari” اور ”مکھیہ منتری مانجھی لڑکی Bahin یوجنا“ کے مستفدین سے بھی ملیں گی۔ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو Nanded میں Takht Sachkhand Sri Huzur Sahib  گردرواہ بھی جائیں گی۔ صدر جمہوریہ مہاراشٹر کے تین روزہ دورے پر ہیں، جو پیر سے شروع ہوا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں