صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج حیدرآباد کے قریب Bollarum کے مقام پر، راشٹرپتی نیلایَم میں بہت سی نئی سہولتوں کا افتتاح کریں گی۔ اِن سہولیات میں، نیلا یَم آنے والے لوگوں کے لیے ایک عمارت اور یادگاری تحفوں کی ایک دکُان بھی شامل ہے۔
وہ مختلف ترقیاتی کاموں کے لیے سنگِ بنیاد بھی رکھیں گی، جو نیلا یَم میں شروع کیے جا رہے ہیں۔
وہ جمعے کو سکندرآباد میں کالج آف ڈفینس مینجمنٹ کو Presidnt’s Colours عطا کریں گی۔×