September 8, 2024 3:30 PM

printer

صدرِ جمہوریہ نے آج نوا کھائی زرعی تہوار کے موقع پر شہریوں اور خاص طور پر اڈیشہ کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج Nua Khai زرعی تہوار کے موقع پر شہریوں اور خاص طور پر اڈیشہ کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ یہ تہوار، ملک کے کسانوں سے تشکر کا اظہار کرنے کا ایک موقع ہے۔ صدرِ جمہوریہ نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ یہ تہوار ہر ایک کی زندگی میں خوشیاں اور خوشحالی لے کر آئے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں