ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 15, 2024 9:46 AM

printer

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کَل نئی دلی میں راشٹرپتی بھون میں راجا پَرب کی تقریبات میں شرکت کی۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کَل نئی دلی میں راشٹرپتی بھون میں راجا پَرب کی تقریبات میں شرکت کی۔ اِس موقع پر وہ ثقافتی پروگراموں سے محظوظ ہوئیں جن میں  راجا گیت اور میور بھنج چھاؤ رقص، سَمبَل پوری رقص اور کَرما رقص بھی شامل ہیں۔

SB/- New Rajaparab Music

یہ پہلا موقع ہے جب راجا پَرب کی تقریب راشٹرپتی بھون میں منائی گئی۔ اِس تقریب میں اڑیسہ کی ثقافت اور طرزِ حیات کی جھلکیاں پیش کی گئیں۔

یہ تین روزہ ثقافتی تہوار مانسون کی آمد پر منایا جاتا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں