صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں Durand Cup Tournament 2024 کی ٹروفیوں کی نقاب کشائی کی۔ جن Trophies کی نقاب کشائی کی گئی، ان میں Durand Cup، Presidents Cup اور Shimla Trophy شامل ہیں۔
اس موقع پر صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ فٹبال دنیا کے مقبول ترین کھیلوں میں سے ایک ہے۔
انہوں نے Durand Cup Tournament 2024 میں حصہ لینے والے تمام کھلاڑیوں کے تئیں اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
انہوں نے کھلاڑیوں سے کہا کہ خواہ وہ جتیں یا ہاریں کھیل میں صحت مند مقابلہ آرائی ہونی چاہیے۔×