September 4, 2024 10:32 PM

printer

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نئی دلّی میں کَل 50 اساتذہ کو قومی ٹیچرس ایوارڈس 2024 سے نوازیں گی

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نئی دلّی میں کَل 50 اساتذہ کو قومی ٹیچرس ایوارڈس 2024 سے نوازیں گی۔ مرکزی وزارتِ تعلیم نے بتایا کہ قومی ٹیچرس ایوارڈ کا مقصد ملک کے چند بہترین اساتذہ کی منفرد خدمات کو اعزاز عطا کرنا ہے۔

اِس کے علاوہ، اعلیٰ تعلیم کے محکمے سے 16 اساتذہ اور مہارتوں کی تشکیل اور Entrepreneurship کی وزارت سے 16 اساتذہ کو بھی ایوارڈ دیا جائے گا۔ ایوارڈ میں سندِ امتیاز، 50 ہزار روپے کا نقد انعام اور ایک چاندی کا تمغہ شامل ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں