ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 16, 2024 9:36 PM

printer

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو تین ملکوں کے اپنے دورے کے دوسرے مرحلے میں آج ماریطانیہ پہنچ گئی ہیں

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو تین ملکوں کے اپنے دورے کے دوسرے مرحلے میں آج ماریطانیہ پہنچ گئی ہیں۔ انہیں وہاں پُرجوش استقبالیہ دیا گیا۔

ماریطانیہ کے صدر محمد Ould Ghazouani  نے Nouakchott-Oumtounsy بین الاقوامی ایئرپورٹ پر، اُن کا استقبال کیا۔

ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ صدرِ جمہوریہ مرمو ماریطانیہ کے ایک روزہ دورے کے دوران کئی پروگراموں میں شرکت کریں گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں