صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کل سے اس ماہ کی 10 تاریخ تک پرتگال اور Slovakiaکا سرکاری دورہ کریں گی۔وہ آج روانہ ہوں گی اور آج دیر رات تک پرتگال پہنچیں گی۔ پرتگال کے اپنے دورے کے دوران وہ اپنے ہم منصب صدر اپنے ہم منصب صدر Marcelo Rebelo ڈی سوزا کے ساتھ وفد کی سطح کی بات چیت کریں گی۔ صدرِ جمہوریہ پرتگال کے وزیراعظم Luis Montenegro سے بھی ملاقات کریں گی اور وہ وہاں کی قومی اسمبلی کے صدر Jose Pedro Aguiar Branco سے بھی ملاقات کریں گی۔
سلوواکیہ کے اپنے دورے کے دوران صدرِ جمہوریہ مرمو صدرPeter Pellegrini اور وزیراعظم Robert Ficoکے ساتھ بھی باہمی مذاکرات کریں گی۔x