ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 11, 2024 2:28 PM

printer

صدرجمہوریہ نے نرسوں کو قومی Florence Nightingale Awards 2024 عطا کئے

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے آج نئی دلی میں راشٹرپتی بھون میں نرسوں کو قومی Florence Nightingale Awards 2024 عطا کئے۔ اِن ایوارڈز کا آغاز 1973 میں صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کی جانب سے کیا گیا تھا۔ نرسوں اور نرسنگ سے متعلق پیشہ ور افراد کی جانب سے معاشرے کیلئے گراں قدر خدمات کے صلے میں یہ ایوارڈز دئے جاتے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں