ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 27, 2024 2:45 PM

printer

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو تمل ناڈو کے اپنے دورے کے پہلے مرحلے کے تحت کوئمبٹور پہنچ گئی ہیں

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو تمل ناڈو کے چار روزہ دورے کے پہلے مرحلے میں کوئمبٹور پہنچ گئی ہیں۔ صدرجمہوریہ کَل Wellington Ooty میں ڈیفنس سروسز اسٹاف کالج میں ایک پروگرام میں شرکت کریں گی۔ وہ اِس مہینے کی 29 تاریخ کوNilgris  میں قبائلی افراد کے ساتھ بات چیت کریں گی۔ صدرجمہوریہ کے دورے کے پیش نظر کوئمبٹور اور اُوٹی کے آس پاس کے علاقوں میں سیکورٹی سخت کردی گئی ہے۔  پہاڑیوں میں خراب موسم کے سبب صدرجمہوریہ سڑک کے راستے Ooty کا سفر کررہی ہیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں