ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 24, 2024 9:52 PM

printer

صدرجمہوریہ اور نائب صدرجمہوریہ نے کرسمس کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدرجمہوریہ نے کرسمس کے موقع پر شہریوں کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں صدرجمہوریہ نے اس بات پر زور دیا کہ لوگ زندگی میں پیار اور یکجہتی کے عیسی مسیح کے پیغام کو اپنائیں۔ صدرجمہوریہ نے مزید کہا کہ سبھی کیلئے بھائی چارے اور فلاح وبہبود کی تعلیمات ایک بہتر دنیا کا راستہ دکھاتی رہیں گی۔ صدرجمہوریہ نے کہا کہ یہ فیسٹول اتحاد اور امن کو پروان چڑھانے کی ترغیب دیتا ہے۔ صدرجمہوریہ نے اس امید کا اظہار کیا کہ امن کے اس فیسٹول  میں بھروسے اور معاف کردینے کی طاقتیں دنیا میں لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب لائیں گی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں