ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 10, 2024 3:50 PM

printer

صحت کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈا آج کولکاتہ پہنچ رہے ہیں۔

صحت کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈا آج کولکاتہ پہنچ رہے ہیں۔ وہBelur  مَٹھ جائیں گے اور درگا پوجا تقریبات میں حصہ لیں گے۔ بعد میں جناب نڈا سنتوش مترا Square دُرگا پوجا پنڈال جائیں گے۔ وہ بنگالی زبان سے متعلق ایک تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ حال ہی میں بنگالی کو کلاسیکی زبان کا درجہ دیا گیا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں