ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 6, 2025 9:42 PM

printer

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جے پی نڈّا نے آج زور دے کر کہا کہ پائیدار اور سرگرم شراکت داری اور ایک ملک گیر عزم، ٹی بی سے پاک، بھارت کے اہم مقصد کی حصولیابی کیلئے لازمی ہے۔

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جے پی نڈّا نے آج زور دے کر کہا کہ پائیدار اور سرگرم شراکت داری اور ایک ملک گیر عزم، ٹی بی سے پاک، بھارت کے اہم مقصد کی حصولیابی کیلئے لازمی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ٹی بی مکت بھارت ابھیان کے تحت ٹی بی کے مکمل خاتمے کی غرض سے 100 دن تیز تر مہم، ٹی بی کے خاتمے کے تئیں ایک متحد نقطہ نظر کی مثال پیش کرتی ہے۔ جناب نڈّا ٹی بی مکت بھارت ابھیان 100 دن کی تیز تر مہم کے تناظر میں متعلقہ وزارتوں کے ساتھ اہمیت کی حامل ایک مشترکہ میٹنگ کی صدارت کر رہے تھے۔ WHO رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے انھوں نے مزید کہا کہ بھارت میں ٹی بی کے کیسز میں 17 اعشاریہ سات فیصد کی کمی آئی ہے جو پوری دنیا کے مقابلے میں دوگنی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں