ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 4, 2025 10:11 AM | Karnataka Nadda

printer

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جے پی نڈّا نے مطلع کیا ہے کہ جدید میڈیسن کے ساتھ آیوش نظام کو مربوط کرنے کے لیے صحت کی دیکھ بھال سے متعلق شعبے میں ایک اہم پالیسی تبدیلی متعارف کی گئی ہے۔

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر جے پی نڈّا نے مطلع کیا ہے کہ جدید میڈیسن کے ساتھ آیوش نظام کو مربوط کرنے کے لیے صحت کی دیکھ بھال سے متعلق شعبے میں ایک اہم پالیسی تبدیلی متعارف کی گئی ہے۔ وہ بینگولورو میں کَل سوامی وویکانند یوگا Samsthana کی جانب سے فروغ دیے گئے ایڈوانسڈ اسٹڈیز کے اسکول کے نئے کیمپس کا افتتاح کرنے کے بعد اظہار خیال کر رہے تھے۔

انھوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ دیا کہ ملک میں 22 ایسے ایمس اسپتال ہیں جو آیوش بلاک سے منسلک ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ آیوش کی وزارت نے روایتی دواؤں کو فروغ دینے کے لے 103 ملکوں کے ساتھ تعاون قائم کیا ہے اور صحت کی عالمی تنظیم نے روایتی دواؤں میں مطالعے اور اختراع کو فروغ دینے کے لیے گجرات کے جام نگر میں ایک گلوبل ٹریڈیشنل میڈیکل سینٹر کا آغاز کیا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں