ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 21, 2025 9:48 PM

printer

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جے پی نڈا نے کہا ہے کہ کاشی تمل سنگمم، گوناگونیت میں ہمارے اتحاد اور ایک بھارت شریشٹھ بھارت کے جذبے کو مستحکم کر رہا ہے

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جے پی نڈا نے کہا ہے کہ کاشی تمل سنگمم، گوناگونیت میں ہمارے اتحاد اور ایک بھارت شریشٹھ بھارت کے جذبے کو مستحکم کر رہا ہے۔ آج وارانسی کے نمو گھاٹ پر کاشی تمل سنگمم کے تیسرے ایڈیشن سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیر نے کہا کہ کاشی تمل سنگمم، تمل ناڈو اور کاشی کو اور نزدیک لایا ہے، جو ہماری تہذیب کے لافانی مراکز ہیں۔
اس سے قبل جناب نڈا نے BHU کے میڈیکل سائنسز کے ادارے کے حکام کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ کی۔ مرکزی وزیر نے کاشی وشوناتھ مندر میں درشن کیے اور پوجا ارچنا کی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں