ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 13, 2024 9:37 PM

printer

صارفین کے تحفظ کی مرکزی اتھارٹی CCPA نے OLA کمپنی کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایک ایسا طریقہ شروع کرے جس سے صارفین کے پاس اپنی رقم واپس لینے کا متبادل بھی موجود ہو

صارفین کے تحفظ کی مرکزی اتھارٹی CCPA نے OLA کمپنی کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایک ایسا طریقہ شروع کرے جس سے صارفین کے پاس اپنی رقم واپس لینے کا متبادل بھی موجود ہو۔ CCPA نے کمپنی سے کہا ہے کہ صارفین کیلئے ایک طریقہ شروع کرے کہ وہ شکایت دور کئے جانے کے عمل کے دوران یا تو براہِ راست یا اپنے بینک کھاتے میں یا کوپن کے ذریعے رقم واپس حاصل کرسکیں۔OLA کو یہ ہدایت بھی دی گئی ہے کہ وہ صارفین کو اپنے پلیٹ فارم پر کی گئیں سب بُکنگس کے عوض، بل، رسید یا Invoice فراہم کرے۔ امید ہے کہ اِن سفارشات سے اِن خدمات میں اور زیادہ شفافیت اور جوابدہی پیدا ہوگی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں