صارفین کے تحفظ سے متعلق مرکزی اتھارٹی CCPA نے آج رہنما خطوط جاری کیا ہے کہ تمام کوچنگ اداروں کو اپنے طلبا اور کورسز کے بارے میں ضروری اطلاع فراہم کرنی ہوں گی، تاکہ والدین اور امیدواروں کو گمراہ ہونے سے بچایا جا سکے۔ صارفین کے امور کی سیکریٹری ندھی کھرے نے نئی دلّی میں مختلف کوچنگ اداروں کے ذریعے استعمال کیے جانے والے گمراہ کُن اشتہارات کے خلاف رہنما خطوط جاری کیے ہیں۔
Site Admin | November 13, 2024 9:48 PM | Coaching