صارفین کے تحفظ سے متعلق مرکزی اتھارٹی CCPA نے Sri Ram’s IAS پر تین لاکھ روپے کا حرجانہ لگایا ہے۔ یہ حرجانہ UPSC سوِل سروس امتحان 2022 کے جھوٹے اور گمراہ کن نتائج شائع کرنے سے متعلق ہے۔ صارفین کے معاملات خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت نے بتایا کہ اس فیصلے کا مقصد صارفین کے حقوق کی حفاظت کرنا اور اِس بات کو یقینی بنانا ہے کہ کسی بھی چیز یا خدمات سے متعلق کوئی گمراہ کن اشتہار نہیں بنایا جاسکتا۔ صارفین کے تحفظ سے متعلق قانون 2019 کی خلاف ورزی کے تناظر میں چیف کمشنر نِدھی کَھرے اور کمشنر انوپم مِشرا کی قیادت میں Sri Ram’s IAS کے خلاف CCPA نے یہ حکم جاری کیا۔ x
Site Admin | August 18, 2024 4:55 PM
صارفین کے تحفظ سے متعلق مرکزی اتھارٹی نے سری رامس آئی اے ایس پر تین لاکھ روپے کا حرجانہ لگایا ہے۔
