ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 27, 2024 9:36 PM

printer

صارفین کے امور، خوراک اور عوامی نظام تقسیم کے وزیر پرہلاد جوشی نے آج کہا کہ خریف مارکیٹنگ سیزن 2024-25 کیلئے مقرر کردہ دھان کی 185 لاکھ میٹرک ٹن مقدار کی خریداری کی جائے گی اور دھان کا ایک بھی دانا نہیں چھوڑا جائے گا

صارفین کے امور، خوراک اور عوامی نظام تقسیم کے وزیر پرہلاد جوشی نے آج کہا کہ خریف مارکیٹنگ سیزن 2024-25 کیلئے مقرر کردہ دھان کی 185 لاکھ میٹرک ٹن مقدار کی خریداری کی جائے گی اور دھان کا ایک بھی دانا نہیں چھوڑا جائے گا۔ نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب جوشی نے اعلان کیا کہ چاول کے مِلوں کے شکایت کے ازالے کیلئے ایک آن لائن پورٹل جلد ہی شروع کیا جائے گا تاکہ متعلقہ فریقین کو درپیش کسی طرح کی مشکلات پر باقاعدہ توجہ مرکوز کی جاسکے۔ وزیر موصوف نے مزید کہا کہ اس کے علاوہ نجی کاروباریوں کی گارنٹی اسکیم کے تحت 31 لاکھ میٹرک ٹن صلاحیت کی ذخیرہ کرنے کی سہولیات بھی وضع کی جائیں گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں