ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 4, 2025 10:01 AM

printer

شنگھائی تعاون تنظیم کے سکریٹری جنرل Nurlan Yermekbayev آج نئی دلّی پہنچ گئے ہیں۔

شنگھائی تعاون تنظیم کے سکریٹری جنرل Nurlan Yermekbayev آج نئی دلّی پہنچ گئے ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے بتایا کہ ان کا یہ دورہ علاقائی تعاون، سلامتی اور تجارت واقتصادی ترقی کو وسعت دینے کیلئے ملک کے عزم کو اجاگر کرتا ہے۔ جناب Yermekbayev بھارت کے چار روزہ دورے پر ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں