شمسی Photovoltaic PV مصنوعات کی بھارت کی برآمدات میں پچھلے دو سال کے دوران 23 گنا اضافہ ہوا ہے اور یہ دو ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔توانائی کی معیشت اور مالی تجزیے نیز JMK تحقیق و تجزیے کے ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ ترقی مالی سال 2022 سے 2024کے درمین ہوئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس سے بھارت میں، شمسی مصنوعات کے ایک خالص درآمد کار ملک سے، خالص برآمدکار ملک میں تبدیل ہونے کا پتہ چلتا ہے۔
Site Admin | November 12, 2024 9:34 PM